35 مسلم ممالک کا بین الحکومتی فوجی اتحاد ہے جس کی تشکیل 14 دسمبر 2015ء کو سعودی عرب کی قیادت میں ہوئی۔ اتحاد کے مطابق اس کا مقصد یہ ہے کہ "مذہب اور نام سے قطع نظر ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف مزاحمت اور جنگ کا محاذ قائم کیا جائے"۔
اس فوجی اتحاد میں 35 مسلم ممالک شامل ہیں، جبکہ 10 سے زائد دیگر مسلم ممالک نے اپنا تعاون کا اعلان کیا ہے، جن میں انڈونیشیا بھی شامل ہے جو دنیا کا سب سے بڑا مسلم آبادی والا ملک ہے اور آذربائیجان بھی اس اتحاد میں شامل ہونے پر غور کر رہا ہ
اسلامی فوجی اتحاد التحالف الإسلامي العسكريتنظیم کا صدر دفتر سعودی عرب کا دار الحکومت ریاض ہوگا، اور اس فوجی اتحاد کی تشکیل کا اعلان سعودی وزیر
دفاع محمد بن سلمان السعود نے 14 دسمبر 2015ء کو کیا
ذیل میں ان ممالک کی فہرست درج ہے جو اس اتحاد میں بطور رکن شامل ہیں، یہ کل 35 ممالک ہیں جنھوں نے مشترکہ طور پر اس کا اعلان کیا ہے۔
ملک | جنگجو کردارα | معاون | حوالہ (جات) |
---|---|---|---|
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | ہاں | ہاں | [8] |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | ہاں | [8] |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | ہاں | [8] |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | ہاں | ہاں | [9] |
![]() | نہیں | ہاں | [10] |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | ہاں | ہاں | [9] |
![]() | ہاں | ہاں | [10][11][12][13] |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | ہاں | ہاں | [14][15][16] |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں | |
![]() | ہاں | ہاں | [9] |
![]() | ہاں | ہاں | |
![]() | شامل | دستیاب نہیں |
- ^α ان ممالک نے بوقت ضرورت عسکری تعاون کی پیشکش کی ہے۔
ممکنہ اراکین
ملک | حالت | حوالہ (جات) |
---|---|---|
![]() | زیر التواء | [5] |
![]() | زیر التواء | [4] |
مقاصد
اس فوجی اتحاد کے مقاصد درج ذیل ہیں:
- مذہب و مسلک سے قطع نظر اسلامی ممالک میں موجود جملہ دہشت گرد جماعتوں سے مزاحمت اور ان کے خلاف جنگ۔[17]
- فکری، نظریاتی اور ابلاغی سطح پر دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ۔[
No comments:
Post a Comment